بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی قیمت میں مسلسل 3 روز اضافے کے بعد کمی ہو گئی

بدھ، جمعرات اور جمعہ مسلسل تین دن سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا تھا

شیئر کریں

پاکستان میں سونےکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ 3 روز کے بعد رک گیا اور آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

سونے قیمت میں کمی

ملک میں سونے کا بھاؤ مسلسل 3 روز اضافے کے بعد آج 200 روپے کم ہوا ہے۔

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 400 روپے ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ 170 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار 112 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 703 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button