بزنستازہ ترینرجحان

سونا 500 روپے مہنگا،فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی

Spread the love

کاروباری ہفتے کے پہلے روزعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق

پیر کو مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا

جس کے بعد نرخ دو لاکھ 82 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئے۔

دس گرام سونا 429 روپے مہنگا ہونے کے بعد دو لاکھ 42 ہزار 541 روپے کا ہوگیا۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 9 روپے کمی سے 3 ہزار 372 روپے کی ہوگئی۔

یادرہے کہ ہفتہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد نرخ 2 لاکھ 82 ہزار 400 روپے ہوگئے تھے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button