بزنستازہ ترینرجحان

انٹر ڈے اپ ڈیٹ: امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط

شیئر کریں

پاکستانی انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ کی قدر میں مسلسل اضافہ!

امریکی ڈالر میں غیر مستحکم رجحان:

جمعہ کے روز بھی انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

صبح 10 بجے کے دوران، روپیہ 25 پیسے یا 0.09 فیصد اضافے کے ساتھ 281.55 روپے کا ہوگیا ہے،

جبکہ جمعرات کو یہ 281.80 روپے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب، بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی ڈالر

جمعہ کو غیر مستحکم رہا اور اگست کے دوران اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے تقریباً 2 فیصد کی کمی

کے امکانات کا سامنا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ اگلے ماہ فیڈرل ریزرو کی ممکنہ شرح سود میں کمی اور

امریکی مرکزی بینک کی خودمختاری کو لاحق خدشات ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مالیاتی پالیسیوں، خاص طور پر فیڈرل ریزرو گورنر کو برطرف کرنے کی کوششوں کا

بھی ڈالر پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے میں، گورنر نے عدالت میں دعویٰ دائر کیا ہے،

جس میں استدلال کیا گیا ہے کہ صدر کے پاس انہیں عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں ہے۔

مزید پڑھیے:

انٹرڈے اپ ڈیٹ: امریکی ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا

اسٹاک ایکسچینج : رول اوور ویک، 100 انڈیکس میں 150 پوائنٹس کی کمی

دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،عوام پریشان

چناب، راوی اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال، این ڈی ایم اے

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button