ملک میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
شعبان المعظم چاند
شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔
اجلاس میں زونل کمیٹی کے ممبران اور متعلقہ محکموں کے حکام شریک ہوئے۔
اس دوران ملک بھرسےشہادتیں جمع کی گئیں۔
مولانا عبدالخبیرآزاد کا اعلان
اجلاس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے
اعلان کیا کہ ملک میں شعبان کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اور کل 31 جنوری کو یکم شعبان ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا کہ شب برات 13 فروری بروز جمعرات ہوگی۔
مزید پڑھئیں
آج بڑے اضافے کے ساتھ ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر آگئی
چیمپئنز ٹرافی،آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں مزید 10 فیصد اضافہ کردیا گیا
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔