بزنسپاکستانتازہ ترین

گیس کی قیمتوں میں اضافہ نئی قیمت کتنی؟‬


سردیاں شروع گیس مہنگی ہونے کی تیاری‬‫۔
قدرتی گیس کی قیمتوں میں 25 فیصد سے ذائد اضافے کی تجویز ۔ اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوادی گئی۔ اضافہ مالی سال 2024-25 کی ریونیو شارٹ فال قرار دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 208.67 فیصد تک اضافہ مانگا تھا، جس پر اوگرا نے گیس کمپنیوں کی درخواستوں پر گزشتہ ماہ عوامی سماعت کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button