بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1335 روپے اضافہ

شیئر کریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی سطح پر قیمتیں بلند:

جمعرات کو عالمی مارکٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا،

جس کے نتیجے میں ایک اونس سونا 13 ڈالر بڑھ کر 3343 ڈالر تک پہنچ گیا۔

اس اضافے کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی پڑا، جہاں فی تولہ سونا 1,335 روپے مہنگا ہوکر 3,56,000 روپے سے تجاوز کر گیا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1,114 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 3,05,212 روپے پر پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 3,54,665 روپے تھی، جس میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

دیگر قیمتی دھات چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،

جس میں 86 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت 3,850 روپے تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیے:

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ریکارڈ

اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس گرگیا

پاکستان، ڈیجیٹل انقلاب کی راہ پر گامزن؛ سافٹ پاور سے اسمارٹ پاور کا سفر

مئی میں بجلی کی پیداوار 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اپنا میٹر اپنی ریڈنگ’ ایپ متعارف کرانے کی تیاری’

یکم جولائی سے ٹیکس چوروں کے بینک اکاؤنٹس 3 روز کیلئے معطل ہوں گے

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button