بزنستازہ ترینرجحان

اسٹیٹ بینک: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

شیئر کریں

کراچی: زرمبادلہ کے ماہانہ ذخائر میں اضافہ

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر کی حد کو عبور کر گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعدادوشمار جاری

پاکستان کے اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔

ان کے مطابق 31 جنوری 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں

4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد زرمبادلہ کے کل ملکی ذخائر 16 ارب 4 کروڑ 41 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔

ذخائر کی تفصیلات

اعدادوشمار کے مطابق،

اسٹیٹ بینک کے پاس 11 ارب 41 کروڑ 83 لاکھ ڈالر موجود ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 62 کروڑ 58 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔

مزید پڑھیے:
اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button