انٹرٹینمنٹتازہ ترینرجحان

پاکستان آئیڈل 2025 کی میزبانی کون کرے گا؟

شیئر کریں

پاکستان آئیڈل 2025: جلد ٹی وی اسکرین پر، میزبانی شفاعت علی کے حوالے سے خبر!

پاکستان آئیڈل 2025 کا انتظار کرنے والے پرجوش امیدواروں اور مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ یہ

شو جلد ہی ٹی وی اسکرین پر دکھائی دے گا۔ جہاں ملک بھر سے نوجوان اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار ہیں،

وہیں سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی زیرِ بحث ہے کہ شو کی میزبانی کون کرے گا۔

نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مشہور اداکار، میزبان اور پیروڈی کے ماہر شفاعت علی اس سال

پاکستان آئیڈل کی میزبانی کریں گے۔ اس کے علاوہ، شو کے ججز کے نام بھی جاری کئے جا چکے ہیں،

جن میں راحت فتح علی خان، بلال مقصود، فواد خان اور زیب بنگش شامل ہیں۔ یاد رہے کہ ملک بھر سے

نوجوانوں کی بڑی تعداد نے پاکستان آئیڈل 2025 کے لئے ڈیجیٹل آڈیشنز بھیج دی ہیں،

جس سے اس مقابلے کی شدت اور دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیے:

شاہ رخ خان کا 33 سالہ انتظار ختم، پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ مل گیا

گلوکارہ آئمہ بیگ نے زین احمد کے ساتھ نکاح کی تصدیق کردی

عاطف اسلم اور نصرت فتح علی خان کے وی ایف ایکس مکسچر گانے نے دل جیت لیے

بونی کپور کے وزن میں حیرت انگیز تبدیلی، مداح دنگ رہ گئے

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button