پاکستانتازہ ترینرجحان

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر؛ایئر کوالٹی انڈیکس

Spread the love

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شہر قائد کراچی پہلے نمبر پر ۔

ایئر کوالٹی انڈیکس رپورٹ

ایئر کوالٹی انڈیکس رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار میں اضافے کے سبب اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس آج 262 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دیگر آلودہ ترین ملک اور شہرکے نمبر

آلودہ ترین شہروں میں ڈھاکا دوسرے اور کابل تیسرے نمبر پر، دہلی چوتھے اور کولکتہ کا آلودہ ترین شہروں میں پانچواں نمبر ہے۔

ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے کے باعث کراچی میں ہوا کا معیار دنیا میں سب سے زیادہ ایئرکوالٹی انڈیکس خراب ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق

عالمی ادارہ صحت کے مطابق فضائی آلودگی ہرسال 70 لاکھ افراد کی موت کی وجہ بنتی ہے۔

آلودگی زیادہ ہونے سے دمہ جیسے مرض میں مبتلا افراد کو اپنا خاص خیال رکھنا رکھنا چاہیے اورماسک کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button