
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و
نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی شدت
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے،
جس کی گہرائی 17 کلومیٹر اور مرکز راولپنڈی سے جنوب مشرق میں 8 کلومیٹر تھا۔
دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی، بھمبر، بلوچ، دھیرکوٹ اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مری اور اس کے اطراف میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
مزید پڑھیے:
پاکستان آئی ایم ایف سے نیا پروگرام لینے کیلئے تیار
دسمبر2024 :پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 7.68فیصد اضافہ ریکارڈ
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ
“حبکو گرین” اور “پی ایس او” کا الیکٹرک چارجنگ انفراسٹرکچر معاہدہ طے
خیبرپختونخوا: 2 مختلف آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔