بزنستازہ ترینرجحان

پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 48.049 بلین روپے کے سودے

Spread the love

کراچی: پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، انرجی، کوٹس اورانڈیکس کے47.941 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے
جن کی مجموعی تعداد 33ہزار139 رہی۔

سب سے زیادہ سودے کس کے

سب سے زیادہ سودےسونے کے ہوۓ جن کی مالیت 18.042 بلین روپےرہی۔

جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 14.843 بلین روپے،کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والےسودوں کی مالیت6.037 بلین روپے

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 3.867 بلین روپے

چاندی کے سودوں کی مالیت1.533 بلین روپ
قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 1.473 بلین روپے،

پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 1.130 بلین روپے

کاپرکےسودوں کی مالیت 540.872 ملین روپے

ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 280.679 ملین روپے

برینٹ کے سودوں کی مالیت 99.669 ملین روپے،

ڈی جے کے سودوں کی مالیت 60.524 ملین روپے،

جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 21.756 ملین روپے

اور ایلومینم کے سودوں کی مالیت 8.122 ملین روپےرہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں53 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت108.097ملین روپے رہی۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button