معروف مذہبی اسکالر انجنیئر محمد علی مرزا گرفتار

شیئر کریں

جہلم کے معروف مذہبی رہنما انجینئر محمد علی مرزا کی گرفتاری!

جہلم سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی اسکالر، انجینئر محمد علی مرزا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

نیوز کے مطابق، تھانہ سٹی پولیس نے انہیں گرفتار کرکے جیل منتقل کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انجینئر محمد علی مرزا کو ڈپٹی کمشنر جہلم کے حکم پر اور تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ، ان کی اکیڈمی کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔

مذہبی جماعتوں کی طرف سے ان کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی،

اور علما کے وفود نے آج ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کرکے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

مزید پڑھیے:

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس تقریباً 600 پوائنٹس گرگیا

این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ نے تاجکستان تک پہلا کمرشل کارگو پہنچا دیا

یوکرین کا روس کے بڑے ایٹمی پلانٹ پر ڈرون حملہ، بدترین آتشزدگی

انٹرنیٹ کی بندش اور بجلی کے تعطل سے آئی ٹی کمپنیوں کو شدید نقصان

پاکستانی وزیرِ خارجہ 13 سال بعد سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے

آرمی چیف اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے کا عزم

جولائی 2025، کرنٹ اکاؤنٹ میں 254 ملین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version