بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی قیمت میں جمعے کو مزید اضافہ

شیئر کریں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری!

جمعہ کے روز بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر بڑھ کر 3411 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔

اس اضافے کے نتیجے میں پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھنے لگے،

جس کے سبب فی تولہ سونا 1200 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 63 ہزار 800 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 3 لاکھ 11 ہزار 814 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا،

جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے تک جا پہنچی تھی۔

دوسری طرف، چاندی کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی اور 4121 روپے پر برقرار رہی۔

مزید پڑھیے:

زونگ اور زندگی کا اشتراک، ڈیجیٹل بینکنگ کے فروغ کی جانب اہم قدم

انٹر ڈے اپ ڈیٹ: امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط

پاکستان سیلابی امداد: ایشیائی ترقیاتی بینک کا 30 لاکھ ڈالر ہنگامی گرانٹ کا اعلان

دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،عوام پریشان

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

‘فلائی ایڈل’ نے اسلام آباد اور پشاور کے لیے اپنی پروازیں شروع کردیں

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button