بزنستازہ ترینرجحان

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی، ڈیزل مہنگا

شیئر کریں

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور کمی کا اعلان!

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق،

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے،

جس کے بعد اس کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ دوسری جانب،

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،

جس کے بعد اس کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے ہو گئی ہے۔

یہ قیمتیں آج (یکم اگست) سے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ پندرہ روز تک لاگو رہیں گی۔

مزید پڑھیے:

پاکستان امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا

خاتون کو ہراساں کرنے پر سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

پی ایس ایکس کا بڑا فیصلہ، فروری 2026 سے اسٹاک سیٹلمنٹ دورانیہ ایک روزہ کر دیا جائے گا

چکن گونیا وائرس کی بڑی عالمی وبا پھوٹنے کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت

امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان تجارتی معاہدہ، ٹیرف 15 فیصد تک محدود

کینیڈا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button