
عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری!
ہفتہ کے روز بھی عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔
عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 امریکی ڈالر کم ہوکر 3397 ڈالر فی اونس رہ گئی۔
اس کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھنے میں آئے، جہاں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔
اسی طرح دس گرام سونا بھی 257 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 10 ہزار 699 روپے پر پہنچ گیا۔
یاد رہے کہ جمعہ کو سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا،
جس کے بعد یہ قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 700 روپے تک پہنچی تھی۔
دوسری جانب چاندی کی قیمت بھی 9 روپے کمی کے بعد 4064 روپے فی تولہ رہ گئی۔
امریکی ٹیرف بھارت کی مینوفیکچرنگ رفتار کو نقصان پہنچا سکتے ہیں،موڈیز
190 ملین پاؤنڈ کیس کی وصولیوں کیلئے بحریہ ٹاؤن کی 6 جائیدادیں نیلام
اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار کی بلند سطح عبور کرگیا
سروائیکل کینسر کی ویکسین ستمبر سے پاکستان میں دستیاب ہوگی
اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی
روس سے تیل خریدنے پر ٹرمپ نے بھارت پر درآمدی ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کر دیا
نیپرا کی جانب سے فی یونٹ 1.80 روپے کمی کا عندیہ