پاکستانتازہ ترینرجحان

حکومت نے بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرلی

شیئر کریں

اسلام آباد: بھارت سے چینی کی درآمد کا اقدام:

حکومت پاکستان نے بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ حالیہ دنوں میں سامنے آیا ہے۔

نجی نیوز کے مطابق، وزیر تجارت جام کمال خان نے قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے

پہلے سال کے دوران کی جانے والی چینی کی درآمدات کی تفصیلات پیش کیں۔

انہوں نے بتایا کہ مارچ 2024ء سے جنوری 2025ء کے دوران 3 ہزار 140 میٹرک ٹن چینی

ملک میں لائی گئی، جس پر 3 ملین ڈالرز سے زائد خرچ ہوا۔ جام کمال خان نے وضاحت کی کہ چینی مختلف ممالک جیسے

ملائشیا،
جرمنی،
تھائی لینڈ،
یو اے ای،
امریکا،
برطانیہ،
ڈنمارک،
چین،
فرانس،
سوئٹزرلینڈ اور جنوبی کوریا سے درآمد کی گئی،

جبکہ خاص طور پر بھارت سے بھی 50 ہزار ٹن چینی کا حصول یقینی بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے:
مقامی صنعت مشکلات کا شکار، بڑی صنعتوں کی کارکردگی میں ملا جلا رجحان
بہتری کے باوجود پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ فروری 2025 میں منفی رہا
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہوگئی
کراچی میں شہابِ ثاقب کا نظارہ، سندھ بھر میں روشنی پھیل گئی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button