تازہ ترینرجحانصحت

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بھی کورونا وائرس کا شکار

شیئر کریں

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بھی عالمی وباء کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کا گزشتہ کئی روز سے شیڈیول بے حد مصروف رہا اور سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

کورونا ٹیسٹ مثبت انے کے بعد فرانسیسی صدر میکرون نے اپنی تمام سرگرمیاں معطل کرکے فوری طور پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے

تاہم فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اپنی تمام ذمہ داریاں اور سرکاری امور گھر سے سر انجام دینے کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button