
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی:
آج پیر کو انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران پاکستانی روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.05 فیصد کم ہوئی۔
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 280.87 روپے پر بند ہوئی، جو گزشتہ روز کی بندش کے مقابلے میں 15 پیسے کی کمی ظاہر کرتی ہے۔
یاد رہے کہ جمعہ کو روپے کی قیمت 280.72 پر بند ہوئی تھی۔ پیر کے روز ڈالر میں کمی کا باعث امریکی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہونا ہے،
جو کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیڈرل ریزرو میں تبدیلی کے منصوبوں کی وجہ سے ہوا ہے،جس سے مرکزی بینک کی خودمختاری پر سوالات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیے:
اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
پی آئی اے، لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز
سائنسدانوں کی کامیابی، ایک اور سیارے پر زندگی کے ٹھوس ترین آثار دریافت
صیہونی سوشل میڈیا پر مسجد اقصیٰ کو گرانے کی مذموم مہم
ملک میں آٹا، آلو، گھی، چینی، ٹماٹر ، مرغی اور دالیں سستی