پاکستانتازہ ترینرجحان

حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت

شیئر کریں

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری مدد فراہم کرنے سے معذرت کرلی:

قومی اسمبلی میں بوجھ کا اعتراف:

معروف قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق!

حکومت نے قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں تنخواہ دار طبقے پر بڑھتے ہوئے مالی دباؤ کو
تسلیم کیا ہے، مگر فوری ریلیف فراہم کرنے کی عدم موجودگی پر معذرت کر لی ہے۔

اجلاس کی تفصیلات:

گزشتہ روز قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا،

جس میں پارلیمانی سیکرٹری بلال اظہر کیانی نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے اضافی بوجھ کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیا۔

وزیر اعظم کا پیغام:

کیانی نے کہا کہ وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بہت زیادہ ہے،

لیکن ملکی معیشتی حالات ایسے ہیں کہ فوری طور پر ملازمین کو کوئی ریلیف فراہم کرنا ممکن نہیں۔

مذاکرات آخری مراحل میں ،آئی ایم ایف سے جلد خوشخبری ملے گی ، وزیر خزانہ

حکومت کا مہنگائی کی شرح کم ہونے کا دعویٰ؛ ایک ہفتے میں 11 اشیا مزید مہنگی

اسٹارلنک کو این او سی جاری: پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی آمد

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button