پاکستانتازہ ترینرجحان

پنجاب میں "ای الیکٹرک ٹیکسی سروس” شروع کرنے کا فیصلہ

Spread the love

پنجاب میں الیکٹرک ماحول دوست ٹیکسی سروس شروع کرنے کی اہم پیشرفت
محکمہ ٹرانسپورٹ نے ای ٹیکسی سروس کےماڈل پر ورکنگ شروع کردی۔

ٹیکسی سروس کےماڈل

الیکٹرک ٹیکسی سروس کا رنگ ممکنہ طور پر بلیو رکھنے کی تجویز پراتفاق کرلیا گیا

پہلے مرحلے میں 700 سے 1000 تک ای گاڑیاں آپریشنل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی۔

ملکی و غیرملکی وہیکلز مینو فیکچرنگ کمپنیوں کی اظہار دلچسپی

ای ٹیکسی سروس کیلئے
3 ملکی و غیرملکی ای وہیکلز مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے اظہار دلچسپی ظاہر کرلی،

دیوان یوسف موٹرز، ڈونگ فینگ،
این ای سی کمپنی نے سپلائی میں اظہار دلچسپی کیا۔

الیکٹرک ٹیکسی سروس روزگار سکیم

الیکٹرک ٹیکسی سروس کو روزگار سکیم یا نئے ماڈل پر لانچ کرنے پر ورکنگ شروع کردی

فنانسنگ کیلئے بینک آف پنجاب کے ساتھ
دیگرمالیاتی اداروں کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان

وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے

مطابق بیروزگار افراد کے لیے ای ٹیکسی اسکیم شروع کی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ای ٹیکسی اسکیم میں ایسی گاڑیاں فراہم کرنا چاہتے ہیں

جو قیمت میں نسبتا کم مگر معیار میں بہترین ہوں، اسکیم سے بیروزگاری میں

کمی اور سستی سفری سہولت عوام کو دستیاب ہو سکے گی۔

یادر ہے کہ ماضی میں یلو کیب،
ًروزگار سکیم کے تحت بلیک
اور گرین گاڑیاں آپریشنل کی گئیں۔

مزید پڑھیے:
ملک کا سال 2025 کا پہلا پولیو کیس “ڈیرہ اسماعیل خان “سے رپورٹ

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button