تازہ ترینٹیکنالوجیرجحان
Trending

پنجاب میں آن لائن اسٹامپ پیپر سسٹم کا آغاز کردیا گیا

شیئر کریں

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت کی جانب سے ای اسٹامپ پیپر سسٹم باقاعدہ شروع کردیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق اب باآسانی شناختی کارڈ دینے پر اسٹامپ فروش کمپیوٹر کے ذریعے آن لائن اندراج کرے گا۔

اسٹامپ فروش سفید کاغذ پر کمپیوٹر پر آن لائن اندراج کے بعد ای اسٹامپ پیپر جاری کرے گا۔

جبکہ صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں اسٹامپ فروشوں نے آن لائن کام شروع کردیا ہے۔

عدالتوں سے 100 روپے اور 200 روپے کے اسٹامپ لئے جاسکتے ہیں جبکہ 500 روپے سے زائد کے اسٹامپ پیپر بینک سے حاصل کیے سکیں گے۔

آن لائن اسٹامپ پیپر کا سسٹم متعارف کروانے کا مقصد سے عوام کے لیے اسٹامپ پیپر کا حصول آسان بنانا، ای سسٹم کے اغاز سے جعال سازی اور دھوکہ دہی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button