بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

شیئر کریں

ہفتہ کو عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا:

ہفتہ کے روز دنیا بھر اور ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 امریکی ڈالر بڑھ کر 3,356 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

اس اضافے کے سبب، مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1,100 روپے کے اضافے سے 3,58,100 روپے تک جا پہنچا ہے۔

اسی طرح، دس گرام سونے کی قیمت 944 روپے بڑھ کر 3,07,013 روپے ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے کا اضافہ ہوا تھا،

جس کے بعد قیمت 3,57,000 روپے سے تجاوز کر گئی تھی۔

دوسری جانب، چاندی کی فی تولہ قیمت 85 روپے بڑھ کر 4,022 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیے:

ایف بی آر اضافی اختیارات، تاجر برادری کا 19 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ریلوے ترقیاتی منصوبے: پنجاب کا 350 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا عندیہ

پاکستان نے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

فارما انڈسٹری میں خودانحصاری کی جانب اہم قدم، مقامی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

ترقیاتی بجٹ: وزارت خزانہ نے فنڈز کے اجرا کی حکمت عملی جاری کر دی

پی ٹی اے اور میٹا کا انسدادِ دہشت گردی پر ڈیجیٹل ورکشاپ میں اشتراک

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button