تازہ ترینرجحانکھیل

قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ دورہ بنگلہ دیش کے لئے روانہ

شیئر کریں

مقامی کنڈیشنز کے مطابق تیاری کریں گے: قومی کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش دورہ:

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے کراچی سے دبئی کے راستے ڈھاکا روانہ ہو گیا ہے۔

اس سلسلے میں شامل کھلاڑیوں میں
سلمان علی آغا
صائم ایوب
فخر زمان
محمد نواز
ابرار احمد
خوشدل شاہ
اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان یہ ٹی 20 سیریز آئندہ ہفتے شروع ہونے والی ہے، اور کھلاڑیوں کی

روانگی کا عمل جاری ہے۔ دیگر کھلاڑیوں اور آفیشلز کی روانگی بھی چند ہی گھنٹوں میں متوقع ہے۔

پی سی بی کے حکام کے مطابق،

روانگی سے قبل تمام کھلاڑیوں کو ضروری بریفنگ اور فٹنس کلیئرنس دی جا چکی ہے۔

اس دورے کے دوران کھلاڑی مقامی کنڈیشنز کے مطابق اپنی تیاری مکمل کریں گے تاکہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جا سکے۔

مزید پڑھیے:

بنگلہ دیش سیریز کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

اولمپیئن ارشد ندیم فٹنس مسائل کا شکار، اہم ایونٹ سے دستبردار

بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نیشنز ہاکی کپ میں فرانس کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-9 سے شکست دیدی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button