تازہ ترینرجحانلائف اسٹائل

مریم نواز کے بیٹے جنید کی دوسری شادی کیلیے رشتہ طے

شیئر کریں

جنید صفدر کی دوسری شادی کی تیاریاں شروع:

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا عمل مکمل ہو گیا ہے، اور اس

بار ان کی دلہن سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزن جاوید شفیع کی پوتی ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق،

جنید صفدر کی ہونے والی شریک حیات عثمان جاوید شفیع کی بیٹی ہیں، جو کہ جاوید شفیع کے بیٹے ہیں۔

شادی کی تقریبات رواں سال نومبر یا دسمبر میں منقعد ہونے کا امکان ہے، اور اس رشتے کی بات چیت

تقریباً ایک مہینے قبل شروع ہوئی تھی۔ یاد رہے کہ جنید صفدر کی پہلی شادی 2021 میں سابق سینیٹر

سیف الرحمٰن کی صاحبزادی عائشہ سیف سے ہوئی تھی، مگر اکتوبر 2023 میں ان کے درمیان علیحدگی

ہو گئی تھی۔ جنید صفدر برطانیہ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد اب لاہور میں مقیم ہیں۔

مزید پڑھیے:

فاطمہ جناح کی زندگی پر بنی سیریز ’مادرِ ملت‘ کو رواں برس ریلیز کرنے کا امکان

ریکارڈ کمی کے بعد مہنگائی بڑھنے کی شرح میں اضافے کا امکان

ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ چھوڑ دی، وائٹ ہاؤس

مشروبات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کا امکان

یوم تکبیر پر ملک بھر میں ریلیاں اور تقاریب

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button