بزنستازہ ترینرجحان

اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 1400 پوائنٹس کی کمی

شیئر کریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منافع خوری کا غلبہ!

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی کاروبار مثبت رجحان کے ساتھ شروع ہوا،

جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 140,331.01 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تاہم، دن کے اختتام پر منافع خوری کے رجحان کے سبب مارکیٹ میں مندی چھا گئی

اور ایس ای 100 انڈیکس اپنی کم ترین سطح 137,636.37 پوائنٹس پر جا پہنچا۔

مجموعی طور پر،

دن کے آخر میں یہ انڈیکس 1,415.24 پوائنٹس یعنی 1.02 فیصد کی کمی کے ساتھ 137,964.81 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ادھر، اہم پیش رفت کے طور پر وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب دوسری بار دو ہفتے کے دوران واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں

تاکہ تجارتی معاہدے کے حوالے سے بات چیت کو حتمی شکل دی جا سکے۔

یاد رہے کہ پیر کو مارکیٹ نے معمولی اضافہ کیا تھا اور ایس ای 100 انڈیکس 172.77 پوائنٹس یا

0.12 فیصد کے اضافے سے 139,380.06 پوائنٹس پر بند ہوا۔

زید پڑھیے:

پی ایس ایکس کا بڑا فیصلہ، فروری 2026 سے اسٹاک سیٹلمنٹ دورانیہ ایک روزہ کر دیا جائے گا

اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار کی سطح کے قریب پہنچ گیا

قیمتوں میں کمی، جولائی میں مہنگائی 3.5 سے 4.5 فیصد رہنے کا امکان ہے

پہلگام حملہ آوروں کے پاکستان سے آنے کا کوئی ثبوت نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button