پاکستانتازہ ترینرجحان

اسٹیٹ بینک کا یوم مزدور پر تعطیل کا اعلان

شیئر کریں

اسٹیٹ بینک کی یومِ مزدور پر تعطیل کا اعلان:

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق،

جمعرات یکم مئی 2025 کو عام تعطیل کے باعث، تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ یکم مئی کو پورے ملک میں عام تعطیل ہوتی ہے، جس دن دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق

اور ان کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے تقریبات اور ریلیاں منعقد کی جاتی ہیں۔

مزید پڑھئے؛

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2 فیصد سے زائد کمی

24 گھنٹوں میں بھارتی حملے کا خدشہ، دفاع کیلئے مکمل تیار ہیں، عطاء تارڑ

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 9 مئی کو پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے گا

پاک فوج پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت سامنے لے آئی

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

اسٹیٹ بینک، پاکستانی معیشت کی کیفیت پر ششماہی رپورٹ مالی سال 25ء جاری

سندھ، شاہراہوں کی بندش کا معملہ، برآمد کنندگان کا تشویش کا اظہار

شاہد آفریدی کا کاروباری دنیا میں قدم، “لالہ دربار” کا افتتاح کر دیا

پاک فوج پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت سامنے لے آئی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button