تازہ تریندنیارجحان

روس کے کوریل جزائر میں 6.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا کوئی خطرہ نہیں

شیئر کریں

روس کے کوریل جزائر میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ رد کر دیا گیا!

جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق، روس کے کوریل جزائر میں اتوار کے روز 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارے نے پہلے بتایا تھا کہ زلزلے کی شدت 6.35 تھی اور اس کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر (6.2 میل) تھی۔

تاہم، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلہ کی شدت 7.0 تھی۔

پیسیفک سونامی وارننگ سسٹم، جس نے بھی زلزلے کی شدت 7.0 بتائی،

واضح کیا ہے کہ اس زلزلے کے بعد کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

مزید پڑھے:

امریکہ نے پاکستان پر ٹیرف 29 فیصد سے کم کرکے 19 فیصد کر دیا

امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان تجارتی معاہدہ، ٹیرف 15 فیصد تک محدود

مصر سے غزہ کیلئے امدادی ٹرک روانہ!

خام تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالر سے زائد کی کمی

وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال

مالی سال 25 میں 3 کروڑ سے زائد موبائل فونز کی فروخت ہوئی، پی ٹی اے

پی سی بی کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آئندہ شرکت پر مکمل پابندی کا فیصلہ

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ

کینیڈا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

حکومتِ پاکستان نے تمام سرکاری یوٹیلٹی اسٹورز بند کر دیے

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button