بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اضافہ، چاندی کی قیمت بھی بڑھی!

بدھ کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں ایک اونس

کی قیمت 13 ڈالر کے اضافہ کے بعد 3366 ڈالر تک پہنچ گئی۔

اس اضافے کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی پڑا اور فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا،

جس کے بعد یہ قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح

دس گرام سونے کی قیمت بھی 1114 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 8 ہزار 41 روپے ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ منگل کو سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی کے بعد یہ قیمت 358000 روپے تھی۔

دوسری طرف، چاندی کی فی تولہ قیمت 49 روپے کے اضافے کے ساتھ 4010 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے:

درآمدی ادویات پر ٹیرف 250 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ٹرمپ کا انتباہ

اسٹاک ایکسچینج: نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 43 ہزار کی تاریخی حد بھی عبور

نیپرا کی جانب سے فی یونٹ 1.80 روپے کمی کا عندیہ

پاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے مِل کر چاول کی نئی ہائبرڈ قسم تیار کرلی

روس کے کوریل جزائر میں 6.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا کوئی خطرہ نہیں

درآمدی ادویات پر ٹیرف 250 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ٹرمپ کا انتباہ

پاکستان کی فلسطین کیلئے امدادی سامان کی 17 ویں کھیپ روانہ

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button