تازہ ترینٹیکنالوجیرجحان

پاکستان کے تین بڑے ائیر پورٹس پر ای-گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل

شیئر کریں

پاکستان کے اہم ہوائی اڈوں پر ای گیٹس کی تنصیب کی نئی پیش رفت:

پاکستان کے تین بڑے ائیرپورٹس پر ای-گیٹس کے نصب کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق،

جرمن ماہرین نے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ای-گیٹس کے بنیادی ڈیزائن کو حتمی شکل دے دی ہے۔

یہ ای-گیٹس اسلام آباد، کراچی، اور لاہور کے ائیرپورٹس پر نصب کیے جائیں گے،

جس کے بعد مسافر خودکار طریقے سے امیگریشن کے عمل کو تیزی سے مکمل کر سکیں گے۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جرمن ماہرین کے ساتھ تین روزہ ورکشاپس میں

اسٹیک ہولڈرز سے مفصل مشاورت کی جا چکی ہے۔ ترجمان کے مطابق،

پاکستان کے ہوائی اڈوں کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں،

تاکہ مسافروں کے لیے سہولیات میں بہتری لائی جا سکے۔

مزید پڑھیے:

پاکستان میں فائیو جی تاحال تاخیر کا شکار!

پاکستان میں کینسر پر قابو پانے کے لیے قومی رجسٹری ناگزیر، ماہرین صحت

امریکی فضائیہ نے اسپیس ایکس کا راکٹ پراجیکٹ معطل کردیا

چین کا یورپی یونین پر جوابی وار: طبی آلات کے بڑے ٹھیکوں پر پابندی عائد

ٹرمپ نے ایلون مسک کی ممکنہ ملک بدری کا اشارہ دے دیا

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button