تازہ تریندنیارجحان

ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا: 500 زخمی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

شیئر کریں

ایران کی رجائی بندرگاہ پر دھماکہ، 500 سے زائد زخمی:

ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے قریب ہونے والے ایک زوردار دھماکے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے 4 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق

یہ خوفناک واقعہ جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کے دفتر میں پیش آیا۔

دھماکے کے بعد بندرگاہ کے کچھ حصے میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی

گاڑیاں اور ایمبولینسیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوئیں۔ امدادی کاموں کا عمل جاری ہے،

اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق سجیر کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ قریب واقع کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور مختلف علاقوں میں زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ دھماکے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکیں، اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

یہ ایک تازہ خبر ہے اور واقعے سے متعلق مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیے:

بینک دولت پاکستان کی جانب سے مالی استحکام کا جائزہ برائے سال 2024ء جاری

پہلگام واقعہ؛ بھارتی چینل نے پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ معطل کردی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button