
بدھ کو عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی مستحکم:
بدھ کے روز عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا نرخ 30 ڈالر کم ہوکر 3335 ڈالر فی اونس رہ گیا۔
اس کے اثرات ملکی مارکیٹ پر بھی پڑے، جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہو گیا۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 2572 روپے کی کمی واقع ہوئی، اور یہ 3 لاکھ 5 ہزار 212 روپے رہ گئی۔
دریں اثنا، چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 4014 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
مزید پڑھیے:
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان میں پہلی بار مقامی بایومالیکیول سے اینٹی ریبیز ویکسین تیار
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ
ٹرانسپورٹرز کا مالیاتی ایکٹ کی شقوں کے خلاف 19 جولائی کو ہڑتال کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ کا روس کو یوکرین جنگ 50 دن میں ختم کرنے کا الٹی میٹم
گوگل نے پاکستان میں AI جائزوں میں اشتہارات کی سہولت متعارف کروادی
پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز بحالی کا معاہدہ طے پاگیا
چینی کی قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی