بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

شیئر کریں

بدھ کو عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ:

چاندی بھی مہنگی ہوگئی:

بدھ کے روز عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر کے بڑھتے ہوئے رجحان کے ساتھ 3,424 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

اس اضافے کا اثر مقامی سطح پر بھی نظر آیا،

جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 700 روپے
کا اضافہ ہوا اور یہ 3,64,900 روپے پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 3,171 روپے
کا اضافہ ہوا،

جس کے بعد اس کی قیمت 3,12,842 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 3,61,200 روپے پر مستحکم تھی۔

ادھر، چاندی کی قیمت بھی 46 روپے کے اضافے کے ساتھ 4,081 روپے فی تولہ ہو گئی۔

مزید پڑھیے:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ بند

اسٹیٹ بینک مالی سال 2025-26 کے لیے مانیٹری پالیسی اجلاسوں کا شیڈول جاری

چاول کی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی میں 15 فیصد کمی

ڈبلیو سی ایل میں بھارت- پاکستان میچ بھارتی کھلاڑیوں کے انکار کے بعد منسوخ

عالمی بینک کا بجلی کی ترسیل میں بہتری کے منصوبے پر عمل درآمد تیز کرنے پر زور

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button