
ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کارروائیاں جاری!
منی ماسٹرز کرنسی ایکسچینج کا لائسنس منسوخ!
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے منگل کو منی ماسٹرز کرنسی ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا لائسنس فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مرکزی بینک کے مطابق، یہ فیصلہ کمپنی کی سنگین ریگولیٹری خلاف ورزیوں کے سبب کیا گیا ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اب کمپنی کا مرکزی دفتر اور تمام برانچز کسی بھی قسم کی زرمبادلہ سے
متعلق کاروباری سرگرمیاں انجام دینے کے اہل نہیں رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے حالیہ مہینوں میں
ایکسچینج کمپنیوں کی نگرانی اور ضابطہ کی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے تاکہ غیر قانونی
سرگرمیوں کی روک تھام کی جا سکے اور زرمبادلہ کے نظام کو زیادہ شفاف اور مضبوط بنایا جا سکے۔
مزید پڑھیے:
اگست: تجارتی خسارے میں 30 فیصد اضافہ، 2 ارب 87 کروڑ ڈالر ریکارڈ
مہنگائی بڑھنے کی شرح 3 فیصد ریکارڈ، سیلاب سے قیمتوں میں اضافہ متوقع
بھارت نے امریکی مصنوعات پر تمام درآمدی ٹیرف ختم کرنے کی پیشکش کی ہے، ٹرمپ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، انٹرنیٹ انفراسٹرکچر پر رائٹ آف وے فیس ختم
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، 79 اہم ادویات غائب